Monday, 22 June 2026, 11:59:20 pm
 
ٹیسٹ سیریز:پہلے میچ میں پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری
May 08, 2026

ڈھاکہ میں پاکستان کے خلاف دو میچوں کی سیریز کے پہلے کرکٹ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بنگلہ دیش نے اب سے کچھ دیر پہلے تک 2 وکٹوں کے نقصان پر 59 رنز بنائے تھے۔

اس سے قبل پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔