Saturday, 07 November 2026, 09:35:03 pm
 
پاک فوج کا رحیم یار خان میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد
November 07, 2026

رحیم یار خان میں کچے کے علاقے میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

کیمپ میں مریضوں کو طبی معائنے، ضروری ادویات اور طبی مشاورت کی سہولت بھی فراہم کی گئی۔

مقامی افراد نے پاک فوج کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاک فوج مشکل اور دور دراز علاقوں میں بھی عوام کی خدمت کیلئے ہمیشہ پیش پیش رہتی ہے۔