Saturday, 07 November 2026, 09:35:03 pm
 
کراچی کے شہریوں کا نئے انتظامی یونٹس کے قیام کی حمایت کا اظہار
November 07, 2026

ملک کے دیگر شہروں کی طرح کراچی کے رہائشیوں نے بھی نئے انتظامی یونٹس قائم کرنے کی حمایت کی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قیامِ پاکستان کے وقت آبادی بہت کم تھی، تاہم آج آبادی کئی گنا بڑھ چکی ہے، اس لئے انتظامی نظام میں بھی تبدیلی ناگزیر ہے۔