(File Photo)
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ستتر گوجرانوالہ ون اور پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی دو سو تین ساہیوال سکس میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کل ہوگی۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابی عمل کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری انتظامی اقدامات مکمل کر لیے ہیں۔
دونوں نشستیں مسلم لیگ نون کے ارکان کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھیں۔