پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز رواں ماہ کی نو تاریخ کو شروع ہوگی۔
دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آئندہ پیر سے راولپنڈی میں کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا رواں ماہ کی سترہ تاریخ کو لاہور میں شروع ہوگا۔