Friday, 02 October 2026, 08:56:40 am
 
بلوچستان کے ضلع کچھی میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک
October 01, 2026

بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے سنی (Sanni) میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کو کواڈ کاپٹرز کے ذریعے کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔

ہلاک ہونے والے دہشت گردوں سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ۔