خواتین کے ٹی ٹونٹی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل اتوارکو لارڈز میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہو گا۔