Saturday, 04 July 2026, 12:25:30 am
 
فیفا ورلڈ کپ: فرانس نے ناک آوٹ مرحلے میں سویڈن کو ہرا دیا
July 01, 2026

فیفا ورلڈکپ 2026 کے ناک آؤٹ میچ میں فرانس نے سویڈن کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

 نیویارک میں کھیلے گئے میچ میں فرانس نے سویڈن کو 0-3 سے ہرایا۔

فرانس کی جانب سے 2 گول ایمباپے نے سکور کیے جبکہ ایک گول بارکولا نے کیا۔