Saturday, 04 July 2026, 12:29:14 am
 
خواتین ٹی ٹونٹی عالمی کپ،دوسرا سیمی فائنل آج انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا
July 02, 2026

خواتین کے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی عالمی کرکٹ کپ کا دوسرا سیمی فائنل آج انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔

میچ رات ساڑھے دس بجے شروع ہوگا۔

آسٹریلیا اتوار کو لارڈز میں ہونے والے فائنل کے لیے پہلے ہی کوالیفائی کر چکا ہے۔