Monday, 06 July 2026, 12:43:15 am
 
فٹ بال عالمی کپ: مراکش نے کینیڈا کو اور فرانس نے پیراگوئے کو ہرا دیا
July 05, 2026

فٹ بال عالمی کپ میں سولہ ملکوں کے راؤنڈ کے پہلے دو میچوں میں ہیوسٹن میں مراکش نے کینیڈا کو تین ۔ صفر سے شکست دے دی، جبکہ فلاڈیلفیا میں فرانس نے پیراگوئے کو ایک ۔ صفرسے ہرا دیا۔