Monday, 06 July 2026, 12:52:16 am
 
خواتین ٹوئنٹی عالمی کپ کا فائنل آج آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا
July 05, 2026

خواتین کے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کا فائنل آج لارڈز لندن میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔