Friday, 06 November 2026, 09:23:39 pm
 
خیبرپختونخوا میں تاریخی ورثے کی بحالی اور تحفظ پر کام کا آغاز کردیا گیا
November 06, 2026

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد تاریخی ورثے کی بحالی اور تحفظ پر کام کا آغاز کردیا گیا ہے۔

نئی صوبائی حکومت نے لکی مروت میں واقع برطانوی دور کے سمر ہیڈ کوارٹرز کو سیاحتی مرکز میں تبدیل کرنے کی منصوبہ بندی شروع کردی ہے۔

  صوبائی حکومت کے ذرائع کے مطابق لکی مروت اور ڈیرہ اسماعیل خان کی سرحد پر واقع شیخ بدین میں تاریخی ورثے کے تحفظ اور بحالی پر کام جاری ہے۔ منصوبے کے تحت نوآبادیاتی دور کی تاریخی عمارتوں کو ریسٹورنٹس اور گیسٹ ہائوسز میں تبدیل کیا جائے