Tuesday, 03 November 2026, 02:11:16 am
 
بنوں کے عوام کی جانب سے مدارس کی رجسٹریشن ،نگرانی اوراحتساب کا مطالبہ
November 02, 2026

بنوں کے عوام کی جانب سے مدارس کی رجسٹریشن ،نگرانی اوراحتساب کا مطالبہ زورپکڑ رہا ہے۔

ضلع بنوں کے عوام نے دینی مدارس کے حوالے سے اس امر پر زور دیا ہے کہ مدارس کو بھی دیگر تعلیمی اداروں کی طرح رجسٹر کرکے قانون کے ماتحت لایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ مدارس سیاست کے بجائے معیاری تعلیم دیں اور سرکاری کمیٹی مدارس کی رجسٹریشن چیک کرے۔