پاک فوج نے مانسہرہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا۔
کیمپ کے دوران مجموعی طورپر6 ہزار632 مقامی افراد کا طبی معائنہ اورعلاج کیا گیا۔
کیمپ میں مریضوں کو ای سی جی، خون کے ٹیسٹ اور ہیموگلوبن مانیٹرنگ سمیت دیگر طبی سہولیات اور مفت ادویات فراہم کی گئیں۔