Monday, 09 December 2024, 10:12:52 pm
 
امریکی صدارتی انتخابات، نتائج آنے کا سلسلہ جاری
November 06, 2024

امریکی صدارتی انتخابا ت میں نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔

ڈیمو کریٹک امیدوار کملا ہیرس اور ان کے ریپلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کی صدارت کے حصول کیلئے مدمقابل ہیں۔

صدارتی انتخاب جیتنے کیلئے امیدوار کو کم سے کم 270 الیکٹورل ووٹ کی ضرورت ہے۔