غزہ پرگزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید چون فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔
غزہ میں وزارت صحت نے کہاہے کہ اٹھارہ مارچ کو اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے بعد سے اب تک اسرائیلی حملوں میں کم از کم دوہزارچارسوانسٹھ فلسطینی شہید اور چھ ہزارپانچ سوانہترزخمی ہو چکے ہیں۔