Friday, 09 May 2025, 05:33:35 pm
 
امریکی صد نے پاکستان پر بھارتی میزائل حملوں کو شرمناک قرار دے دیا
May 07, 2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے شہروں اور آزادکشمیرکے مختلف حصوں پر بھارتی میزائل حملوں کو شرمناک قرار دیا ہے۔

وائٹ ہاؤس میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا امید ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان لڑائی جلد بند ہو جائے گی۔