Friday, 09 May 2025, 05:12:10 pm
 
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں 22افرادہلاک
May 08, 2025

بھارتی افواج نے ریاست چھتیس گڑھ میں ایک جعلی مقابلے میں قبائلی برادری کے بائیس افراد کو ہلاک کردیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق تلنگانہ کی سرحد کے قریب BIJAPUR ضلع کےKARREGUTTA پہاڑوں میں ایک نام نہاد انسداد بغاوت آپریشن کے دوران مسلح تصادم ہوا۔