Monday, 22 June 2026, 11:50:52 pm
 
ٹیسٹ سیریز:پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا میچ جمعہ کوکھیلا جائے گا
May 06, 2026

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جمعہ کو میرپور میں کھیلاجائے گا۔

سیریز کا دوسراٹیسٹ سولہ تاریخ کو سلہٹ میں کھیلاجائے گا۔