فائل فوٹو
مردوں کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کا پہلا میچ کل کولمبو میں پاکستان اور نیدر لینڈز کے درمیان کھیلا جائے گا۔
میچ صبح ساڑھے دس بجے شروع ہوگا۔