پرنس آغا خان چہارم کے بیٹے شہزادہ رحیم الحسینی کو اسماعیلی برادری کا 50واں موروثی امام اور روحانی پیشوا نامزد کیا گیا ہے۔
یہ اعلان ان کے مرحوم والد پرنس کریم آغا خان چہارم کی وصیت کے مطابق کیاگیا۔