Thursday, 25 June 2026, 09:55:29 pm
 
ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز:پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا میچ کل کھیلا جائے گا
January 06, 2026

پاکستان اورسری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکاپہلامیچ کل ڈمبولامیں کھیلاجائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام چھ بجکرتیس منٹ پرشروع ہوگا۔