Saturday, 21 November 2026, 02:15:46 am
 

مزید خبریں

 
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری
December 05, 2025

وزارت دفاع نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی پانچ سال کیلئے چیف آف آرمی سٹاف کے ساتھ چیف آف ڈیفنس فورسز کے عہدے پرتقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

وزارت دفاع نے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں دو سال کی توسیع کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا۔