Thursday, 05 November 2026, 05:12:58 pm
 
شمالی کوریا کا نئے ڈیزائن کے فضائی دفاعی میزائل نظام کا تجربہ
November 05, 2026

شمالی کوریا نے نئے ڈیزائن کے فضائی دفاعی میزائل نظام کا تجربہ کیا ہے اور کروز میزائل حملے کی مشق بھی کی ہے۔

ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق فضائی دفاعی نظام کے تجربے سے میزائل میں استعمال ہونیوالے نئے مواد اور ہدف تک رسائی کے متعدد طریقوں کی تصدیق ہوئی۔