Tuesday, 03 November 2026, 10:44:40 pm
 
امریکہ میں وسط مدتی انتخابات آج ہو رہے ہیں
November 03, 2026

امریکہ میں وسط مدتی انتخابات آج ہو رہے ہیں۔

انتخابات میں ایوان نمائندگان کے تمام چار سو پینتیس اور سینیٹ کے پینتیس ارکان منتخب کئے جائیں گے جن کے ذریعے امریکی کانگریس کے دونوں ایوانوں کی تشکیل کا فیصلہ ہو گا۔

انتخابات میں ریاستی اور علاقائی سطح پر انتالیس انتخابات، اٹارنی جنرل کے انتخابات اور متعدد ریاستی و مقامی انتخابات بھی ہوں گے۔