غزہ پراسرائیلی حملوں میں مزید تین فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔
اکتوبر دو ہزار تئیس سے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں فلسطینی شہداء کی تعداد چوہتر ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ایک لاکھ چوہتر ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔