Thursday, 05 November 2026, 05:13:00 pm
 
سعودی ولی عہد کی شام کے صدر احمد الشرع سے ملاقات،علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال
November 05, 2026

سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے شام کے صدر احمد الشرع سے ریاض میں ملاقات کی ۔

سعودی خبررساں ادارے کے مطابق ملاقات میں موجودہ علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔