Wednesday, 04 November 2026, 01:46:46 pm
 
بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات، تازہ جھڑپوں میں مزید 5 افراد ہلاک ہو گئے
November 04, 2026

بھارتی ریاست منی پور میں جاری نسلی فسادات کے دوران تازہ جھڑپوں میں مزید 5 افراد ہلاک ہو گئے۔

رائٹرز کے مطابق متنازع ریاست میں سنگین حفاظتی کوتاہی کے باعث یہ خونریز واقعہ مسلح گروہوں میں فائرنگ کے دوران پیش آیا۔