Wednesday, 04 November 2026, 09:15:29 am
 
امریکہ ْ وسط مدتی انتخابات میں ابتدائی پولنگ کے خاتمے کے بعد کچھ ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی جاری
November 04, 2026

امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں ابتدائی پولنگ کے خاتمے کے بعد کچھ ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔

انتخابات کے ذریعے ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی مدت کے باقی عرصے کیلئے کانگریس پر کنٹرول سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔

اس وقت ٹرمپ کی ریپبلکن پارٹی کو ایوانِ نمائندگان اور سینیٹ دونوں میں اکثریت حاصل ہے۔

وسط مدتی انتخابات کے پہلے مرحلے سے حاصل شدہ اعدادوشمار کے مطابق تقریباً دو تہائی ووٹروں کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے باعث امریکہ میں معاشی حالات خراب ہوئے ہیں۔