آزاد جموں و کشمیر کے ضلع نیلم کے دور دراز علاقے شونٹر ویلی (Shounter Valley) میں پاک فوج کے زیرِاہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
اس فری میڈیکل کیمپ کے دوران مجموعی طور پر 450 مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا۔ تمام مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں۔