سکیورٹی فورسز جنوبی بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں مفت طبی کیمپوں کا انعقاد جاری رکھے ہوئے ہیں۔
گزشتہ ماہ جنوبی بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں مجموعی طور پر دو سو انچاس مفت طبی کیمپ قائم کیے گئے۔ ان کیمپوں میں مجموعی طور پر پندرہ ہزار چار سو نواسی مریضوں کا مفت طبی علاج کیا گیا۔