وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آج عمان کے دارالحکومت مسقط میں عالمی یوم آبادکاری کے موقع پر
UN-Habitat Scroll of Honour ایوارڈ وصول کیا۔
یہ ایوارڈ پنجاب کے اپنی چھت، اپنا گھر رہائشی منصوبے کے اعتراف میں دیاگیا، جسے سستے رہائشی منصوبوں میں ایک نمایاں اقدام قرار دیا گیا ہے۔