Monday, 09 September 2024, 03:46:11 pm
 
اقوام متحدہ کا غزہ کے محصور علاقے میں مستقل جنگ بندی اور انسانی امداد کی فراہمی پر زور
September 05, 2024

اقوام متحدہ نے غزہ کے محصور علاقے میں مستقل جنگ بندی اور انسانی امداد کی فراہمی پر زور دیا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک بیان میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کے سربراہ

PHILIPPE LAZZARINIنے وسطی غزہ میں جاری انسداد پولیو مہم پر اطمینان ظاہر کیا ۔

تاہم انہوں نے کہا کہ انسانی مشکلات کے خاتمے کیلئے مستقل جنگ بندی کی ضرورت ہے۔

غزہ میں23لاکھ افراد آباد ہیں اور اس کا شمار دنیا کے گنجان آباد علاقے میں ہوتا ہے۔