Monday, 05 October 2026, 03:41:44 am
 
وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر کی لاہور میں ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
October 04, 2026

 فائل فوٹو

وزیراعظم شہبازشریف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف نے آج لاہور میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں عالمی اہمیت کے امور بھی زیرغور آئے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی اس موقع پر موجود تھیں۔