فائل فوٹو
منصوبہ بندی کے وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں نے قوم کو ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے۔
انہوں نے آج نارووال میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ سال پاکستان کو نئی بلندیوں پر لے جائے گا کیونکہ ملک شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس اور سیف گیمز کی میزبانی کی تیاری کر رہا ہے۔