Monday, 05 October 2026, 03:39:15 am
 
عالمی یومِ حیوانات آج منایا جا رہا ہے
October 04, 2026

عالمی یومِ حیوانات آج منایا جا رہا ہے۔

دن کا مقصد دنیا بھر میں جانوروں کی دیکھ بھال کا معیار بہتر بنانے کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا ہے۔

اس دن کا موضوع ہے: ’’ان کی آنکھوں سے دنیا کو دیکھیں‘‘۔