Monday, 06 July 2026, 12:43:29 am
 
وزیر اعظم ترکیہ کا دو روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان کے لئے روانہ
July 04, 2026

فائل فوٹو

وزیر اعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کا اپنا دو روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان کیلئے روانہ ہوگئے ہیں۔