Monday, 06 July 2026, 12:43:43 am
 
امریکہ کا دہشت گردانہ حملوں کے خلاف پاکستان کے حقِ دفاع کی حمایت کا اظہار
July 04, 2026

فائل فوٹو

امریکہ نے پڑوسی ملک افغانستان کے ساتھ جاری کشیدگی کے پیش نظر دہشت گردانہ حملوں کے خلاف پاکستان کے اپنے دفاع کے حق کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی عوام کو دہشت گردوں کے ہاتھوں شدید نقصان اٹھانا پڑا ہے اور پاکستان کے حقِ دفاع کے لیے واشنگٹن کی حمایت کا اعادہ کیا۔