آج رات کراچی میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان کی ویمن ٹیم نے زمبابوے کو 168 رنز سے شکست دے دی۔
اس سے قبل پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 330 رنز بنائے۔
جواب میں زمبابوے کی ٹیم 36.4 اوورز میں 162 رنز پر آئوٹ ہوگئی۔