Monday, 22 June 2026, 11:53:15 pm
 
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا
November 03, 2025

پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی سیریزکا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کل فیصل آباد میں کھیلاجائے گا۔

میچ سہ پہرتین بجے شروع ہوگا۔