Thursday, 05 November 2026, 06:44:32 pm
 
ممتاز لوگ گلوکارہ ریشماں کی دسویں برسی منائی گئی
November 03, 2023

ممتاز لوگ گلوکارہ ریشماں کی آج دسویں برسی منائی جارہی ہے۔ ریشماں بلبل صحرا کے نام سے مشہور تھیں وہ انیس سو سینتالیس میں راجستھان میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے ستارہ امتیاز اور لیجنڈ آف پاکستان سمیت کئی قومی اعزازات حاصل کئے۔ وہ دوہزار تین میں آج کے دن گلے کے سرطان کے باعث انتقال کرگئیں۔