Saturday, 04 July 2026, 12:26:02 am
 
پلاسٹک بیگ کے استعمال کی روک تھام کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
July 03, 2026

پلاسٹک تھیلے کے استعمال کی روک تھام کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔

اس دن کو منانے کا مقصد عوام میں پلاسٹک سے پیدا ہونے والی آلودگی کے خلاف آگاہی پیدا کرنا ہے۔