Saturday, 04 July 2026, 12:26:02 am
 
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے تہران میں ملاقات
July 03, 2026

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے تہران میں ملاقات کی۔ 

ملاقات کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی ایران کیلئے خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔