فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کےشہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعد وطن واپسی کیلئے روانہ ہوگئے ہیں۔
ایران کے وزیر داخلہ سکندر مومنی اور اعلی سول ملٹری حکام نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو الوداع کیا۔