Saturday, 04 July 2026, 12:24:54 am
 
کھیلوں کے صحافیوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
July 02, 2026

کھیلوں کے صحافیوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے تاکہ کھیلوں کے فروغ کے لیے اُن کی خدمات کو اجاگر کیا جا سکے۔

یہ دن منانے کا مقصد سپورٹس میڈیا سے وابستہ صحافیوں کو اپنے پیشہ ورانہ کام میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی ترغیب دینا ہے۔