Saturday, 04 July 2026, 12:28:28 am
 
فیلڈ مارشل، آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کے لئے تہران پہنچ گئے
July 03, 2026

 فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔

ایئرپورٹ پر ایرانی وزرائے دفاع اور داخلہ کے علاوہ اعلیٰ سول اور فوجی حکام نے فیلڈ مارشل کا استقبال کیا۔