آزاد جموں و کشمیر کی تاجر برادری نے کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے گمراہ کن بیانیہ کو مسترد کردیا ہے۔
تاجروں نے کہا کہ چند شرپسندوں کی کوششوں کے باوجود آزاد جموں وکشمیر کے عوام ریاست اورریاستی اداروں کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے دباؤ کے باوجود اپنے کاروباراوردکانیں کھلی رکھی ہیں۔