خواتین کی سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں آج ڈبلن میں پاکستان کا مقابلہ ویسٹ انڈیزسے ہوگا۔
میچ رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔
پاکستان کی خواتین ٹیم اپنااگلامیچ کل اسی مقام پرآئرلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔