Tuesday, 03 November 2026, 01:29:50 am
 
افغانستان پرقابض طالبان رجیم اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کررہی ہے
November 02, 2026

افغانستان پر قابض طالبان رجیم نے اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کرکے افغان عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔

برطانوی جریدے دی ٹیلی گراف کے مطابق طالبان رجیم کی جانب سے قرنیہ کی پیوندکاری پر پابندی سے ہر سال سیکڑوں افراد بینائی بچانے والے آپریشنز سے محروم رہ جائیں گے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان رجیم نے قرنیہ کی پیوندکاری کو اسلامی تعلیمات کے منافی قرار دے کر سرجنز کو آپریشنز روکنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔