Thursday, 03 September 2026, 12:53:07 pm
 
ایف سی بلوچستان( ساؤتھ) ٹریننگ سینٹرخضدار میں بیسک ملٹری ٹریننگ بیچ 76 کی پروقارپاسنگ آؤٹ پریڈ
September 02, 2026

 ایف سی بلوچستان( ساؤتھ) ٹریننگ سینٹرخضدار میں بیسک ملٹری ٹریننگ بیچ 76 کی پروقارپاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیاگیا۔

،  پریڈ میں 1,422 ریکروٹس تربیت مکمل کرکے پاس آؤٹ ہو ئے۔

پاسنگ آؤٹ تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈنٹ خضدار تھے۔

تقریب میں مقامی عمائدین، سول و عسکری حکام اور طلبہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔